یہ معائدہ 30 فیصد بونس پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے
1. عمومی شرائط
1.1پروموشن 30 فیصد ڈیپازٹ بونس
1.2بونس – کمپنی کا فنڈ اس معائدہ کے تحت صآرف کے اکاونٹ میں جمع کیا جائے گا
1.3صآرف – وہ فرد کہ جس کا کمپنی نے صارف کے معائدہ کے تحت کمپنی میں اکاونٹ کھولا ہو
1.4صارف کا معائدہ – وہ معائدہ کہ جو صارف نے کمپنی میں اکاونٹ کھولتے ہوئے قبول کیا ہوتا ہے
2. شرکت
2.1فاریکس مارٹ کی پروموشن 30 فیصد بونس کے تحت ہر صارف کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے اکاونٹ میں جمع کروائی گئی رقم کے 30 فیصد بونس کی رقم حاصل کرے – بونس کی رقم اکاونٹ میں رقم جمع کروائے جانے کے ایک ہفتہ کے اندر اندر اکاونٹ میں جمع کردی جائے گی
3. پروموشن کا دورانیہ
3.1 اس معائدہ میں بیان کی گئ پروموشن شروع کی گئی یکم اکتوبر 2015 کو
3.2 کمپنی کے پاس یہ حق ہے کہ وہ کوئی وجہ بتائے بغیر اور کسی پیشگی اطلاع کے بغیر ہی یہ پروموشن بند کردے
3.3
3.4
4. بونس حاصل کرنے کی شرائط
4.1 بونس اس رقم پر دیا جائے گا جوکہ اس وقت اکاونٹ میں موجود ہو کہ جس وقت درخواست پر غور کیا جارہا ہو
4.2یہ 30 فیصد بونس اس وقت اکاونٹ میں شامل نہیں ہوگا کہ جب اکاونٹ میں پہلے سے ہی کوئی اور بونس جیساء کہ نو ڈیپازٹ بونس شامل ہو
5. رقم نکلوالنے کی شرائط
5.1
5.2بونس کی رقم سے حاصل کیا جانے والا نفع بغیر کسی رکاوٹ کے نکلوایا جاسکتا ہے کہ اگر معائدہ کی شرائط مکمل کی گئیں ہو
5.3
5.4
5.5
6. بونس کی منسوحی یا تصیح
6.1کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے 30 فیصد بونس کی رقم منسوح کردے لہذا ہم یہ تجویز کرتے ہیں کہ بونس کی رقم کو اپنی تجارتی حکمت عملی بناتے ہوئے عمل میں نہ لایا جائے کمپنی بونس کی منسوحی کی صورت میں بننے والے نتائج کی ذمہ دار نہ ہوگی بشمول سٹاپ آوٹ کے کیونکہ بونس کی رقم کمپنی کی ملکیت ہے*
6.2اگر بونس کی رقم 2000 ڈالرز سے ذائد ہو اور 10 فیصد کے ذائد ٹریڈز 01۔0 مارکیٹ لاٹس سے کم ہوں تو بونس کی رقم 1000 ڈالرز تک کم کردی جائے گی – اگر بونس کی رقم 10000 ڈالرز ہو اور ٹریڈز کا 10 فیصد 1۔0 مارکیٹ لاٹ سے کم ہو تو بونس کی رقم 3000 امریکی ڈالرز تک کم کردی جائے گی
6.3 صارف اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ کمپنی بونس کو منسوح کرتے ہوئے اس سے بننے والے نفع میں تصیح کرسکتی ہے تو کہ بونس کے رقم کے تناسب سے ہوگی کہ اگر بونس پروگرام کے قواعد کی خلاف ورزی دیکھی گئی ہو اور اکاونٹ میں نفع ڈیپازٹ کی گئی رقم کے برابر ہو جب کہ اس کے لئے کوئی پیشگی اطلاع دینا ضروری نہیں ہے – صارف اس پیراگراف کے تناظر میں ہونے والے رسک سے متفق ہونے کا اقرار کرتا ہے
6.4 صارف اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ رقم کا نکلوانا جو تاکہ بونس کی تمام رقم کو {حاصل ہوئے اور منسوح ہوئے بونس} کو فری مارجن کے 30 فیصد سے ذیادہ کردے تو اس صورت میں بونس کی رقم کو کم کرتے ہوئے اس فرق کو ختم کیا جاسکتا ہے – اس منسوح سے بچنے کے لئے براہ رقم رقم نکلوالنے سے احتراز کریں کہ اگر تمام بونس کی رقم کرنے فری مارجن سے ذیادہ ہوتی ہو
6.5 کلائنٹ اس بات سے متفق ہے کہ اگر اکاؤنٹ پر بونس فنڈز کی دستیابی کے سبب غیر معمولی طور پر آرڈر اسٹاپ آؤٹ لیول کے ذریعے بند نہیں کیا گیا ہے ، جس نے اس پوزیشن کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری مارجن مہیا کیا ہے تو ، کمپنی بعض معاملات میں ، تمام یا فنڈز کے کچھ حصے کو بونس کے برابر کرسکتے ہیں۔
6.6
7. شرائط میں ترمیم
7.1 غلطی سے بونس کی منسوحی کہ اس کے غیر قانونی استعمال کو روکا جائے 10 فیصد سے ذیادہ نہیں ہوسکتی *
7.2
7.3
7.3.1
7.3.2
7.4
7.5
7.6
7.7 کمپنی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ منافع کو بونس کے متناسب میں بانٹ سکے اور / یا کلائنٹ سے درخواست کی واپسی کی ضروریات کو پورا کرنے کی درخواست کرے تاکہ منافع کا متناسب حصہ واپس لے جو فارمولہ ایکس * 0.5 لاٹ کے حساب سے گنتی کی جاتی ہے، جہاں ایکس بیس اکاؤنٹ کی کرنسی میں منافع کی رقم ہے۔
ضمیہ نمبر 1
8.1 مثال نمبر ا = مکمل حجم کی شرط پوری ہوئی ہے
ابتدائی ڈیپازٹ 500 امریکی ڈالرز
بونس : ابتدائی ڈیپازٹ ضرف 30 فیصد = 150 امریکی ڈالر *
US$650.00 ابتدائی ایکوٹی :
US$ 500.00نفع / نقصان :
کُل حجم 50 مارکیٹ لاٹس
US$1,150.00 تجارت کے بعد کا بیلنس =
رقم نکلوالنے کی شرط : کُل ٹریڈ کیا گیا حجم ایکس ضرب 3۔0 مارکیٹ لاٹس جب کہ ایکس سے مراد حاصل کیا گیا بونس ہے
یہ بنتی ہیں کُل 45 مارکیٹ لاٹس 150 ضرب 3۔0 = 150
کل ٹریڈ کی گئی مارکیٹ لاٹس ہیں 50 جو کہ 45 سے ذیادہ ہیں
رقم جو نکلوائی جاسکتی ہے وہ 1150 ڈالر ہیں جو کہ تجارت کے بعد کی رقم ہے
We would like to warn you that there are many scammers in the financial sector, do not provide your data except for official forms on our resource.
Got it!
Forexmart uses cookies to ensure that we provide you with the best experience while visiting our website.
Some of the cookies are needed to provide essential features, such as login sessions, and cannot be disabled. Other cookies help us improve our website’s performance and your experience through personalising content, providing social media features and analysing our traffic.
Such cookies may also include third-party cookies, which might track your use of our website. You may change your cookie settings at any time. For more information please read our Cookie Policy.
Got it!
خطرہ کی انتباہ 58#&؛
غیر ملکی تبادلہ قدرتی لحاظ سے انتہائی قیاس آرائی اور پیچیدہ ہے ، اور یہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے موزوں نہیں ہوسکتا ہے۔ فاریکس ٹریڈنگ کے نتیجے میں خاطر خواہ فائدہ یا نقصان ہوسکتا ہے۔ لہذا ، آپ کو ضائع کرنے کی رقم برداشت کرنے کی صلاح نہیں دی جاتی ہے۔ فاریکس مارٹ کی پیش کردہ خدمات کو استعمال کرنے سے پہلے ، براہ کرم فاریکس ٹریڈنگ سے وابستہ خطرات کو تسلیم کریں۔ اگر ضروری ہو تو آزاد مالی مشورے حاصل کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ نہ تو ماضی کی کارکردگی اور نہ ہی پیش گوئیاں مستقبل کے نتائج کے قابل اعتماد اشارے ہیں۔
غیر ملکی تبادلہ قدرتی لحاظ سے انتہائی قیاس آرائی اور پیچیدہ ہے ، اور یہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے موزوں نہیں ہوسکتا ہے۔ فاریکس ٹریڈنگ کے نتیجے میں خاطر خواہ فائدہ یا نقصان ہوسکتا ہے۔ لہذا ، آپ کو ضائع کرنے کی رقم برداشت کرنے کی صلاح نہیں دی جاتی ہے۔ فاریکس مارٹ کی پیش کردہ خدمات کو استعمال کرنے سے پہلے ، براہ کرم فاریکس ٹریڈنگ سے وابستہ خطرات کو تسلیم کریں۔ اگر ضروری ہو تو آزاد مالی مشورے حاصل کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ نہ تو ماضی کی کارکردگی اور نہ ہی پیش گوئیاں مستقبل کے نتائج کے قابل اعتماد اشارے ہیں۔