عمومی تجارتی سوالات
فارن ایکسینج مارکیٹ میں آپ کرنسی کی تجارت کرسکتے ہیں – ایکسینج کی وجہ سے آپ ایک کرنسی خرید سکتے ہیں تو دوسری بیچ سکتے ہیں- یہ دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے لیکوڈ مارکیٹ ہے روزانہ کی بنیاد پر کم و بیش 5 ملین ٹریڈز ہوتی ہیں – فاریکس مارکیٹ روزانہ 24 گھنٹے اور ہفتہ میں 5 دن کُھلی رہتی ہے
دراصل مارکیٹ آپ کو اس قابل کرتی ہے کہ آپ ایک ہی وقت میں کرنسی کی سیل اور پرچیز کرسکتے ہیں اور یہ کرنسی پئیرز میں ہوتی ہے اہم کرنسی پئیرز میں یورو / یو ایس ڈی ، جی بی پی / یو ایس ڈی ، یو ایس ڈی / جے پی وائے ، یو ایس ڈی سی ایچ ایف اور یو ایس ڈی / سی اے ڈی شامل ہیں
فاریکس میں شامل ہوتے ہیں انفرادی تاجران ، کمرشل بنک ، عالمی منی مینجرز ، بین الاقوامی منی بروکرز ، انویسٹمنٹ بنک ، رجسٹرڈ ڈیلرز اور ملٹی نیشل کمپنیاں – انٹر بنک منی مارکیٹ کا اثر بڑے فنانشل انسٹی ٹیوٹ اور مرکزی بنکوں پر ہوتا ہے
فاریکس مارکیٹ ایک ڈی سنٹرل ائزڈ مارکیٹ ہے جس میں کرنسی کی خرید و فروخت ہوتی ہے – ٹریڈز پر انفرادی ڈیلز اور فنانشل مراکز کی جانب سے عمل درآمد ہوتا ہے
کرنسی کی ویلیو پئیرز میں ہوتی ہے جیساء کہ {یورو / یو ایس ڈی} بہت سے عوامل کرنسی کی ویلیو پر اثر انداز ہوتے ہیں جیساء کہ معاشی ، سیاسی حالات اور دوسرے معاشی انڈیکٹرز
جی صارف کو اس بات کا اقرار کرنا ہوتا ہے کہ اس کی عمر 18 سال سے ذائد ہے
فاریکس مارٹ پیش کرتی ہے اپنی سروسز امریکہ ، نارتھ کوریا ، میانمر ، سوڈان اور شام میں
https://www.forexmart.com/financial-instruments . جی ہاں فاریکس تجارت کے علاوہ ہم پیش کرتے ہیں سی ایف ڈی سپاٹ میٹلز اور شئیرز میں – ہمارے فنانشل انسٹرومنٹس کی فہرست دستیاب ہے اس لنک پر
ہم امریکی ڈالر ، روسی ربل ، برطانوی پاونڈ اور یورو کو قبول کرتے ہیں
ہماری کسٹمر سپورٹ 7۔24 دستیاب ہے
فاریکس مارکیٹ میں کام ہفتہ میں 5 دن اور دن کے 24 گھنٹے کیا جاسکتا ہے
اکاونٹ کے سوالات
فاریکس مارٹ اکاونٹ کھولنے کے لئے کوئی فیس وصول نہیں کرتا
آپ جتنے چاھیں اکاونٹ بنا سکتے ہیں ۰ فاریکس مارٹ اکاونٹ میں لاگ ان کریں ، مائی اکاونٹ پر جائیں اور اوپن ٹریڈنگ اکاونٹ پر کلک کریں
آپ کو تجارت شروع کرنے کے لئے کم از کم 1 ڈالر جمع کروانا ہوگا
تجربہ حاصل کرنے کے لئے فاریکس اکاونٹ کی افادیت کے پیش نظر فاریکس مارٹ پیش کرتا ہے ایک مفت تجارتی اکاونٹ جس میں آپ کرنسی مارکیٹ میں تجارت کرتے ہوئے اس کو جان سکتے ہیں اور اپنی مہارت میں اضآفہ کرسکتے ہیں
فاریکس مارٹ وزٹ کریں ، ہوم پیج پر اوپن تجارتی اکاونٹ پر کلک کریں جس کے بعد آپ رجیسٹریشن پیج پر جائیں گے – اپنی ذاتی معلومات فراہم کریں ، تجارتی اکاونٹ کی سیٹنگز کریں اور اپنے اکاونٹ کی تصدیق کریں – اندراج پر فاریکس مارٹ آپ کو ایک ای میل ارسال کرے گی جس میں آپ کے اکاونٹ کی تفصیلات ہوں گی ہمارے ساتھ تجارت سے قبل آپ کو اپنے اکاونٹ کی تصدیق کروانا ہوگی
فی الوقت ہم میٹا 4 تجارتی اکاونٹس آفر کرتے ہیں آپ اکاونٹ پیج کو مزید معلومات کے لئے وزٹ کرسکتے ہیں
چینج پاس ورڈ کا بٹن دبائیں اور موجودہ اور نیاء پاس ورڈ فراہم کریں
جی ہاں اپ کرسکتے ہیں لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ کی کوئی لائیو ٹریڈ نہ چل رہی ہو اور بیلنس پہلے ہی صفر ہو
آپ اسکو اپنی پرسنل کیبنٹ سے تبدیل کرسکتے ہیں
ہم یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے صارفین کو سواپ فری اکاونٹ سے سروس دستیاب ہیں – مائی اکاونٹ کے ٹیب پر کلک کریں اور اکاونٹ کی تفصیلات کے حصہ میں سواپ فری پر کلک کریں
رقم کا جمع کروانا اور نکلوانا
ستیاب آپشنز میں ماسٹر کارڈ ، اور پے کو ہیں دیکھیں رقم نکلوانا / جمع کروانا مکمل فہرست کے لئے
اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ داخل کرتے ہوئے فاریکس مارٹ میں لاگ ان کریں – فنانس پر جائیں ، ڈیپازٹ پر جائیں اور اپنا مطلونہ آن لائن پے منٹ سسٹم منتحب کریں
ہمارے اکاونٹ ڈیپارٹمنٹ تمام درخواستوں پر عمل کرتا ہے وزٹ کریں رقم نکلوانا / جمع کروانا درخواست پر عمل درآمد کا وقت جاننے کے لئے
فاریکس مارٹ میں پاس ورڈ اور لاگ ان دیتے ہوئے فنانس پر جائیں ود ڑرال پر کلک کریں ، آن لائن سسٹم کا انتحاب کریں اور ضروری معلومات فراہم کریں
ہمارا فنانس ڈیپارٹمنٹ تمام درخواستوں پر عمل کرتا ہے وزٹ کریں رقم نکلوانا / جمع کروانا عمل در آمد کا وقت جانیں
فاریکس مارٹ کسی قسم کی کوئی کمیشن نہین لیتا ہے بہرحال صارف سے پے منٹ سسٹم ٹرانسفر فیس چارج کی جاتی ہے تجارتی ماحول بہتر بنانے کے لئے فاریکس مارٹ تمام ڈیپازٹ فیس صارف کو واپس کردیتا ہے
آپ اس ای میل پر رابطہ کرسکتے ہیں finance@forexmart.com.
نہیں فاریکس مارٹ کی اے ایم ایل پالیسی کے تحت ایسا ممکن نہیں ہے
رقم نکلوالنے کی کم از کم کوئی حد نہیں ہے آپ کسی بھی وقت اپنی رقم نکلوا سکتے ہیں
جی ہاں آپ پرسنل کیبنٹ سے ایساء کرسکتے ہیں فنانس کے بٹن پر جاتے ہوئے ٹرانسفر کے بٹن پر جائیں
تصدیق
اکاونٹ کی تصدیق ایک آسان اور سادہ عمل ہے اپنی شناختی کارڈ / پاسپورٹ اور رہائشی دستاویز کی کاپی آپ لوڈ کریں
پرسنل کیبنٹ میں اکاونٹ سیٹنگ اور ہاں سے تصدیق پر
عموما 72 گھنٹے
اس کے لئے آپ کو ایک ای میل موصول ہوگی جس میں اطلاع کی جائے گی یا مزید دستاویزات کے لئے کہا جائے گا
اس کے لئے آپ کو ہدایات کی روشنی میں نئی دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی
اگر آپ کے اکاونٹ کی تصدیق نہ ہوئی تو ممکن ہے اپ تمام سروسز حاصل نہ کرسکیں
جی ہاں اگر ایک مکمل نیا اکاونٹ بذریعہ ویب سائٹ عمومی طریقہ سے کھولا گیا ہو تو اس کے لئے بھی تصدیق کروانا ہوگی
فوری رابطے