ای سی این ٹیکنالوجی

اپنے کے پسندیدہ تجارتی پلیٹ فارم میں ای سی این ٹیکنالوجی ہے

ای سی این کیا ہے
ای سی این سے مراد الیکٹرانگ کیمونیکیشن نیٹ ورک ہے جو کہ مارکیٹ میں تجارت کرنے والوں کو براہ راست رسائی فراہم کرتی ہے خصوصا چھوٹے تاجران جیساء کہ بنک ، سرمایہ کاری کے فنڈز اور انفرادی تاجران کو اور ٹاپ لیکوڈٹی پراوئیڈرز کو جس کے لئے ایک ڈائریکٹ لنک بنایا جاتا ہے صارفین کے پاس ایک تجارتی عمل موجود ہوتا ہے جو کہ رسک کو کم کرتے ہوئے نفع کو ذیادہ کرتا ہے ای سی این ٹیکنالوجی میں کسی تیسرے فرد کی شمولیت نہیں ہوتی لہذا تجارت آسان اور سبق رفتار ہوتی ہے

ای سی این بروکر کا
ای سی این بروکر کی فیلڈ نسبتا نئی ہے اور اس میں مقابلہ بھی کم ہے اور اب یہ معروف ہورہی ہے اور اس کے صارفین کی تعداد میں اضآفہ دیکھا جارہا ہے جو کہ تجارت کررہے ہیں اور اپنے فوائد کو جان رہے ہیں اس کے بے شمار فوائد ہیں جن میں چند ایک درج ذیل ہیں

  • ٹائٹ سپریڈ

    صارفین ٹائٹ سپریڈ کے ساتھ فوری تجارتی پر عمل داری سے محظوظ ہوتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ کوئی لمٹس اور سٹآپ لیولز نہیں ہیں

  • فوری عمل درآمد

    ای سی این ٹیکنالوجی کے بننے کا مقصد تجارتی عمل پر فوری عمل داری کو ممکن بنانا تھا اس سسٹم کے استعمال سے اب صارفین فوری تجارتی کرسکتے ہیں اور مارکیٹ کو تازہ ترین بنیادوں پو دیکھ سکتے پیں

  • کوئی ری کوٹس نہیں

    ای سی این بروکر دلالی ڈیسک کی ضرورت کو ختم کرتی ہے جس سے تجارت سبق رفتار اور بغیر کسی ری کوٹس کے ممکن ہوتی ہے

  • براہ راست رسائی

    صارفین کو ٹاپ لیکوڈٹی پروائیڈرز جیساء کہ عالمی معیار کے بنک اور سرکردہ معاشی اداروں تک براہ راست رسائی فراہم کی جاتی ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ گلوبل لیکوڈٹی میں کام کرسکتے ہیں

  • تجارتی حکمت عملی

    ای سی این ٹیکنالوجی کے ذریعہ تاجر ہر طرح کی حکمت عمل استعمال کرسکتے ہیں حتی کہ سکالپنگ بھی ممکن کسی قسم کی کوئی بندش نہیں ہے

  • خود کار تجارت

    ای سی این ٹیکنالوجی کے استعمال سے تجارت تجارت خود کار طریقہ سے ہوتی ہے کیونکہ سسٹم تلاش کرتا ہے اور آڈر لگاتا ہے جس سے بروکر کا کام آسان ہوجاتا ہے

فاریکس مارٹ ای سی این ٹیکنالوجی کیا ہے ؟


فاریکس مارٹ کی ای سی این ٹیکنالوجی تمام صارفین کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ ٹائٹ سپریڈ ، کم کمیشن اور فوری عمل درآمد کے فوائد حاصل کرسکیں ہم نے وہ سسٹم بنا رکھا ہے کہ جو کہ فوری طور پر تلاش کے ساتھ آڈرز کا رئیل ٹائم میں میچ کرتا ہے - یہ فوری طور پر ان آڈرز پر کام کرتا ہے جو کہ آپ کی تجارتی شرائط سے مطابق رکھتی ہیں اور بہترین تجارتی تجربہ کو ممکن بناتی ہیں

(ای میل کے خانہ میں 124 حروف تک ہوسکتے ہیں)

(نام کے خانہ میں 48 حروف تک ہوسکتے ہیں)

آراء

ForexMart is authorized and regulated in various jurisdictions.

(Reg No.23071, IBC 2015) with a registered office at Shamrock Lodge, Murray Road, Kingstown, Saint Vincent and the Grenadines

Restricted Regions: the United States of America, North Korea, Sudan, Syria and some other regions.


© 2015-2025 Tradomart SV Ltd.
Top Top
خطرہ کی انتباہ 58#&؛
غیر ملکی تبادلہ قدرتی لحاظ سے انتہائی قیاس آرائی اور پیچیدہ ہے ، اور یہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے موزوں نہیں ہوسکتا ہے۔ فاریکس ٹریڈنگ کے نتیجے میں خاطر خواہ فائدہ یا نقصان ہوسکتا ہے۔ لہذا ، آپ کو ضائع کرنے کی رقم برداشت کرنے کی صلاح نہیں دی جاتی ہے۔ فاریکس مارٹ کی پیش کردہ خدمات کو استعمال کرنے سے پہلے ، براہ کرم فاریکس ٹریڈنگ سے وابستہ خطرات کو تسلیم کریں۔ اگر ضروری ہو تو آزاد مالی مشورے حاصل کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ نہ تو ماضی کی کارکردگی اور نہ ہی پیش گوئیاں مستقبل کے نتائج کے قابل اعتماد اشارے ہیں۔
غیر ملکی تبادلہ قدرتی لحاظ سے انتہائی قیاس آرائی اور پیچیدہ ہے ، اور یہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے موزوں نہیں ہوسکتا ہے۔ فاریکس ٹریڈنگ کے نتیجے میں خاطر خواہ فائدہ یا نقصان ہوسکتا ہے۔ لہذا ، آپ کو ضائع کرنے کی رقم برداشت کرنے کی صلاح نہیں دی جاتی ہے۔ فاریکس مارٹ کی پیش کردہ خدمات کو استعمال کرنے سے پہلے ، براہ کرم فاریکس ٹریڈنگ سے وابستہ خطرات کو تسلیم کریں۔ اگر ضروری ہو تو آزاد مالی مشورے حاصل کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ نہ تو ماضی کی کارکردگی اور نہ ہی پیش گوئیاں مستقبل کے نتائج کے قابل اعتماد اشارے ہیں۔